گرم موسم میں ڈی ہائیڈریشن سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر

پیر 22 جون 2015 16:50

گرم موسم میں ڈی ہائیڈریشن سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جون۔2015ء) گرم موسم میں لو کے تھپیڑوں اور ڈی ہائی ڈریشن سے بچنے کے لیے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں۔گرم موسم میں دھوپ اور گرم ہوا صحت پر جو اثر چھوڑتی ہے اس سے اکثر افراد کی طبیعت بے حال ہوجاتی ہے۔ طبیعت کو بحال رکھنے کے لیے چند احتیاطی تدابیر اختیار کرلی جائیں تو گرم موسم کی سختی سے نمٹا جاسکتا ہے۔

پانی کا وافر مقدار میں استعمال گرمی سے بچنے کے لیے نہایت اہم ہے۔اپنے آپ کو فریش رکھیں،پانی اور ٹھنڈے مشروبات کے ذریعے کیونکہ ٹھنڈے مشروبات کا استعمال بھی پانی پینے کا ہی بہانہ ہے،لہذا گرمی میں کھائیں کم اور زیادہ مشروبات کے استعمال سے جلد اور جسم کے اندرونی نظام کو گرمی کے اثر سے محفوظ رکھیں۔پھلوں میں پانی سے بھری گیند،قدرت کی واٹر بال،یعنی تربوز سے بھی بھر پور فائدہ اٹھائیں ،تاکہ پیٹ بھی بھرے اور تقویت بھی ملے۔

(جاری ہے)

معمول بنائیں نہانے کو تاکہ فریش رہیں اور گرمی کا اثر کم سے کم ہو۔لو کے تھپیڑوں میں باہر نہ نکلیں ،لیکن نکلنا ضروری ہو تو چھتری ساتھ لے جانا مت بھولیں ،تاکہ سورج کی تپتی شعاعوں سے بچ سکیں۔گرم موسم طبیعت میں سستی پیدا کردیتا ہے،لہذا مرغن کے بجائے ہلکی غذاوں یعنی دالوں اور سبزیوں کو روزمرہ کے کھانے میں شامل کریں تاکہ زندگی کا پہیہ تیز دوڑے۔

لیکن اگر گرمی سے طبیعت بگڑے تو فورا ڈاکٹر سے رجوع کریں اور ڈاکٹر کی تجویز کردہ ادویات ضرور لیں۔ اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کا خیال بھی رکھیں اوراس لیے گھر کے باہر پانی سے بھرا ایک مٹکا اور گلاس رکھیں تاکہ دوسرے بھی گرمی سے نڈھال نہ ہو۔اور ہاں ان تدابیر کے ساتھ ساتھ گرم موسم میں بیچین جانووروں کا بھی خیال رکھیں اور چھت پر جا کر کنڈلیا میں پانی بھر دیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی