بند کریں
صحت صحت کی خبریںچوہدری اعتزاز احسن کو پولیس کی جانب سے ٹارگٹ بنا کر نشانہ بنایا گیا‘ عینک ٹوٹ گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 01/10/2007 - 19:09:44 وقت اشاعت: 30/09/2007 - 23:24:49 وقت اشاعت: 30/09/2007 - 15:32:33 وقت اشاعت: 30/09/2007 - 15:11:52 وقت اشاعت: 29/09/2007 - 12:32:49 وقت اشاعت: 29/09/2007 - 12:16:43 وقت اشاعت: 26/09/2007 - 17:25:15 وقت اشاعت: 25/09/2007 - 21:50:23 وقت اشاعت: 25/09/2007 - 15:31:48 وقت اشاعت: 25/09/2007 - 13:03:34 وقت اشاعت: 24/09/2007 - 17:52:35

چوہدری اعتزاز احسن کو پولیس کی جانب سے ٹارگٹ بنا کر نشانہ بنایا گیا‘ عینک ٹوٹ گئی

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین29ستمبر2007)عدالتی معاون چوہدری اعتزاز احسن کو پولیس کی جانب سے ٹارگٹ بنا کر نشانہ بنایا گیاجس کے باعث ان کی عینک ٹوٹ گئی  تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو الیکشن کمیشن میں صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے موقع پروکلاء کے احتجاج کے موقع پر پولیس نے ٹارگٹ بنا کر عدالتی معاون بیرسٹر اعتزاز احسن کو نشانہ بنایا جس کے باعث ان کی عینک ٹوٹ گئی پولیس کے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کے شیل پھینکنے کی وجہ سے درجنوں وکلاء اور صحافی زخمی ہو گئے جھنیں ایمبولنسز کے ذریعے پولی کلینک منتقل کیا جاتا رہا پولیس کے لاٹھی چارج او رآنسو گیس کے شیل پھینکنے کی وجہ سے پیپلز پارٹی کے ایم اے ان زمرد خان زخمی ہو گئے۔
29/09/2007 - 12:16:43 :وقت اشاعت