پولیو سے متاثرہ پاکستانی نوجوان کے اعزاز میں برطانیہ میں تقریب

ملکہ برطانیہ نے سلمان احمد کو ینگ لیڈر ایوارڈ سے نو ازا

بدھ 24 جون 2015 12:16

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جون۔2015ء) ملکہ برطانیہ نے پولیو سے متاثرہ باہمت پاکستانی نوجوان سلمان احمد کو ینگ لیڈر ایوارڈ سے نو ازا ہے۔ بچپن میں پولیو کا شکار ہونے والے سلمان احمد نے اپنی بیماری سے ہمت نہ ہاری تھی اور خود بھی عملی زندگی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اپنے جیسے نوجوانوں کے لیے ایک فاونڈیشن بھی بنائی ہے۔

(جاری ہے)

بکنگھم پیلس میں پاکستانی نوجوان سلمان احمد نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم سے دی کوئینز ینگ لیڈر ایوارڈ2015 وصول کیا۔

برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید ابن عباس نے بھی سلمان احمد سے ملاقات کی اور سلمان احمد کی ہمت و حوصلے پر خراج تحسین پیش کیا۔ شاہی محل میں ان جیسے18 سے 29برس کے بچوں کے اعزاز میں منعقد تقریب میں اسٹار فٹبالر ڈیوڈ بیکھم اور برطانیہ کے سابق وزیراعظم جان میجر نے بھی شرکت کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی