بند کریں
صحت صحت کی خبریں سیرا لیون میں دوبارہ ایبولا کی وبا کا خطرہ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 26/06/2015 - 14:41:13 وقت اشاعت: 26/06/2015 - 14:36:54 وقت اشاعت: 25/06/2015 - 16:07:15 وقت اشاعت: 25/06/2015 - 15:31:54 وقت اشاعت: 25/06/2015 - 14:11:56 وقت اشاعت: 25/06/2015 - 14:07:48 وقت اشاعت: 25/06/2015 - 13:30:58 وقت اشاعت: 24/06/2015 - 21:51:00 وقت اشاعت: 24/06/2015 - 15:46:23 وقت اشاعت: 24/06/2015 - 15:43:08 وقت اشاعت: 24/06/2015 - 15:43:08

سیرا لیون میں دوبارہ ایبولا کی وبا کا خطرہ

فری ٹاوٴن ۔25جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 جون۔2015ء) سیرا لیون کے دارالحکومت فری ٹاوٴن میں ایبولا وائرس کے نئے کسیز کی تصدیق ہو گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق افریقی ملک سیرا لیون میں قائم نیشنل ایبولا رسپانس سینٹر نے مزید 3 افراد کے اس مہلک وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے سے اس ملک میں ایبولا کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا تھا، جس کے باعث امید ہونے لگی تھی کہ وہاں اس وائرس پر قابو پا لیا گیا ہے۔ طبی حکام نے خبردار کیا ہے کہ یہ وائرس ایک مرتبہ پھر پھیل سکتا ہے۔ اس تناظر میں فوری احتیاطی اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔

25/06/2015 - 14:07:48 :وقت اشاعت