‘ تمباکونوشی نوجوان خواتین میں چھاتی کے کینسرکا خطرہ بڑھادیتی ہے، تحقیق

ہفتہ 27 جون 2015 15:03

‘ تمباکونوشی نوجوان خواتین میں چھاتی کے کینسرکا خطرہ بڑھادیتی ہے، تحقیق

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جون۔2015ء)ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ لڑکپن میں ہی سگریٹ نوشی کرنے والی نوجوان خواتین میں ہی دیگر کے مقابلے میں چھاتی کے کینسر کے خدشات زیادہ ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

جاپان میں شائع ہونے والے طبی جریدے ”جرنل کینسر سائنس“ میں توہوکو یونیورسٹی گریجویٹ اسکول آف میڈیسن کی شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق ماہرین نے 1997 سے 2007 کے دوران سیکڑوں خواتین کے روزمرہ معمولات اور ان کی عادات کا جائزہ لیا۔

تحقیق کے دوران ماہرین اس نتیجے پر پہنچے کہ 21 برس کی وہ نوجوان خواتین جنہوں نے لڑکپن میں ہی سگریٹ نوشی شروع کردی تھی ان میں چھاتی کے کینسر کے باعث ہلاک ہونے کے خدشات دیگر خواتین کے مقابلے میں 3 گنا زیادہ تھے۔واضح رہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال لاکھوں خواتین چھاتی کے کینسر کا شکار ہوکر لقمہ اجل بن جاتی ہیں

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی