بند کریں
صحت صحت کی خبریں‘تھرپارکر میں پراسرار بیماری کا انکشاف4 بچے دم توڑ گئے‘

صحت خبریں

وقت اشاعت: 30/06/2015 - 16:04:57 وقت اشاعت: 29/06/2015 - 15:39:27 وقت اشاعت: 29/06/2015 - 12:27:49 وقت اشاعت: 29/06/2015 - 12:03:11 وقت اشاعت: 27/06/2015 - 16:42:36 وقت اشاعت: 27/06/2015 - 15:04:39 وقت اشاعت: 27/06/2015 - 15:03:23 وقت اشاعت: 27/06/2015 - 13:25:12 وقت اشاعت: 27/06/2015 - 13:00:39 وقت اشاعت: 26/06/2015 - 16:47:42 وقت اشاعت: 26/06/2015 - 15:00:34

‘تھرپارکر میں پراسرار بیماری کا انکشاف4 بچے دم توڑ گئے‘

تھرپارکر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جون۔2015ء) تھرپارکر کے علاقے جھمراڑی میں پراسرار بیماری کا انکشاف4 بچے دم توڑ گئے ، 14مزید بچے بیماری میں مبتلا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق تھر کے علاقے جھمراڑی میں اٹھارہ بجے ذہنی اور جسمانی طور پر معذور ہونے کی بیماری میں مبتلا ہیں ان بچوں میں سے چار بچے گزشتہ دنوں جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ چودہ بچے اب بھی اس پراسرار بیماری میں مبتلا ہیں

27/06/2015 - 15:04:39 :وقت اشاعت