کوٹلی میں ڈینگی وائرس کی وبا پھیل گئی

جمعرات 4 اکتوبر 2007 11:03

کوٹلی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین04اکتوبر2007) کوٹلی میں ڈینگی وائرس کی وبا پھیل گئی سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں متاثرین کی یلغار موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی موسمی بیماریاں کھانسی بخار گلے کی خراش نے بھی لپیٹ میں لے لی۔

(جاری ہے)

گزشتہ سال رمصان المبارک کے مہینے میں بھی ڈینگی وائرس کی وبا پھوٹ پڑی تھی جس سے متعدد افراد موت کے منہ میں چلے گئے تھے اور سینکڑوں افراد طویل عرصہ تک بیمار رہے ڈاکٹروں کے مطابق فصلوں کی کٹائی کے علاوہ خوشگوار موسم میں مچھروں کی افزائش نسل ہوتی ہے غفلت اور لاپرواہی کی بدولت ہر دوسرا شخص اس موسم میں ڈینگی وارس اور دیگر موسمی بیماریوں میں آجاتا ہے ادھر عوام علاقہ نے محکمہ صحت آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر سپرے کا چھڑکاؤ کیا جائے اور ہسپتالوں میں علاج معالجے کی ادویات وافر مقدار میں مہیا کی جائے تاکہ سابقہ برس کی طرح لوگوں کو مشکلات نہ اٹھانا پڑیں ڈینگی وائرس کے مرض سے مریض چند دن میں نڈھال ہوجاتا ہے اور قوت مدافعت بالکل ختم ہوجاتی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی