بند کریں
صحت صحت کی خبریںلائبریامیں ایبولا کے2 نئے کیسز سامنے آگئے، وزارت صحت کی تصدیق

صحت خبریں

وقت اشاعت: 14/07/2015 - 16:39:11 وقت اشاعت: 14/07/2015 - 15:28:31 وقت اشاعت: 13/07/2015 - 13:17:02 وقت اشاعت: 13/07/2015 - 12:25:58 وقت اشاعت: 11/07/2015 - 16:48:25 وقت اشاعت: 11/07/2015 - 13:07:26 وقت اشاعت: 10/07/2015 - 16:35:08 وقت اشاعت: 09/07/2015 - 13:14:26 وقت اشاعت: 09/07/2015 - 13:14:26 وقت اشاعت: 09/07/2015 - 06:24:06 وقت اشاعت: 08/07/2015 - 16:06:20

لائبریامیں ایبولا کے2 نئے کیسز سامنے آگئے، وزارت صحت کی تصدیق

مونرویا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جولائی۔2015ء)افریقی ملک لائبریا میں ایبولا کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔ لائبریا کی وزارت صحت نے اپنے جاری بیان میں 2 نئے کیسز سمیت ایبولا وائرس کے کل 5 کیسز کی تصدیق کی ہے۔9 مئی کو عالمی ادار ہ صحت نے اعلان کیا تھا کہ لائبریا میں ایبولا کی وباء ختم ہوگئی ہے لیکن دو ماہ بعد 17 برس کا ایک لڑکا ایبولا وائرس کا شکار ہو گیاہے۔

11/07/2015 - 13:07:26 :وقت اشاعت