موٹاپا بہت بڑا خطرہ ہے،انگلینڈ میں ڈاکٹرز کی چینی سے تیار ہونیوالے مشروبات مہنگے کرنے کی تجویز

پیر 13 جولائی 2015 12:25

موٹاپا بہت بڑا خطرہ ہے،انگلینڈ میں ڈاکٹرز کی چینی سے تیار ہونیوالے مشروبات مہنگے کرنے کی تجویز

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جولائی۔2015ء)برطانوی میڈیکل ایسوسی ایشن نے شہریوں کو موٹاپے سے بچانے کیلئے اپنی حکومت کو انوکھی تجویز پیش کی ہے۔ تنظیم نے اپنی تجویز میں کہا ہے کہ موٹاپے سے نمٹنے کیلئے زیادہ چینی والے مشروبات پر 20 فیصد اضافی ٹیکس لگا دیا جائے۔واضح رہے کہ موٹاپا برطانیہ میں سالانہ 70ہزار قبل از وقت اموات کا سبب ہے۔

غیرصحت مندانہ خوراک کے حوالے سے ایک رپورٹ میں تنظیم نے کہا ہے کہ اس ٹیکس سے حاصل ہونے والی رقم سے پھلوں اور سبزیوں پر سبسڈی دی جانی چاہیے۔

(جاری ہے)

زیادہ چینی کے استعمال کے انسانی صحت پر منفی اثرات جن میں لوگوں کے دانتوں کا خراب ہونا سے لیکر ٹائپ ٹو ذیابیطس تک شامل ہیں، ان کے حوالے سے کافی تشویش پائی جاتی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 330 ملی لیٹر کے ایک کین میں 9 چمچ چینی تک پائی جاتی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میسکو میں ایسے ہی ٹیکس لگانے کے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ صارفین کی حوصلے شکنی کیلئے کم از کم 20 فیصد ٹیکس لگانا پڑے گا۔رپورٹ کے مطابق پھلوں اور سبزیوں پر سبسڈی دینے کا مقصد ایک ایسا ماحول تیار کرنا ہے جہاں عوام کی آخری آپشن ایک صحت مند خوراک ہو۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی