بند کریں
صحت صحت کی خبریں پاکستان کو پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے 10 ماہ کی ڈیڈ لائن

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/07/2015 - 14:05:43 وقت اشاعت: 15/07/2015 - 22:42:52 وقت اشاعت: 15/07/2015 - 15:50:05 وقت اشاعت: 15/07/2015 - 12:32:46 وقت اشاعت: 15/07/2015 - 12:25:01 وقت اشاعت: 15/07/2015 - 11:35:39 وقت اشاعت: 14/07/2015 - 16:39:11 وقت اشاعت: 14/07/2015 - 15:28:31 وقت اشاعت: 13/07/2015 - 13:17:02 وقت اشاعت: 13/07/2015 - 12:25:58 وقت اشاعت: 11/07/2015 - 16:48:25

پاکستان کو پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے 10 ماہ کی ڈیڈ لائن

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جولائی۔2015ء )پاکستان کو پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے 10 ماہ کی ڈیڈ لائن دی گئی ۔ انسداد پولیو کیلئے یونیسف کے خیبر پختونخوا اور فاٹا کے سربراہ ڈاکٹر محمد جوہر نے پشاورمیں میڈیا کو بتایا کہ اگر آئندہ سال مئی تک پاکستان سے پولیو وائرس کا خاتمہ نہ ہوا تو پاکستانیوں پر سفری پابندیاں لگ سکتی ہیں۔

15/07/2015 - 11:35:39 :وقت اشاعت