بند کریں
صحت صحت کی خبریںسنگاپور نے کینسر سے بچاؤ کیلئے نئی دوا تیار کرلی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 21/07/2015 - 13:47:04 وقت اشاعت: 21/07/2015 - 13:23:35 وقت اشاعت: 17/07/2015 - 20:27:07 وقت اشاعت: 16/07/2015 - 16:15:13 وقت اشاعت: 16/07/2015 - 14:20:13 وقت اشاعت: 16/07/2015 - 14:05:43 وقت اشاعت: 15/07/2015 - 22:42:52 وقت اشاعت: 15/07/2015 - 15:50:05 وقت اشاعت: 15/07/2015 - 12:32:46 وقت اشاعت: 15/07/2015 - 12:25:01 وقت اشاعت: 15/07/2015 - 11:35:39

سنگاپور نے کینسر سے بچاؤ کیلئے نئی دوا تیار کرلی

سنگا پور ۔16جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جولائی۔2015ء) سنگاپور نے کینسر سے بچاؤ کیلئے نئی دوا تیار کرلی ہے ۔ نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور گریجویٹ میڈیکل کالج کے ماہرین کا کہنا ہے کہ جان لیوا مرض کینسر سے بچاؤ کیلئے موثر دوا تیار کرلی گئی ہے ۔ ای ٹی سی 159 نامی دوا پہلی مرتبہ نجی شعبے کے تعاون سے تیار کی گئی ہے اور اس دوا کو جلد انسانی جسم پراستعمال کیا جائیگا یہ دوا مختلف قسم کے کینسر سے بچاؤ کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ واضح رہے کہ سنگا پور میں 2013ء کے دوران کینسر کے باعث 30فیصد اموات واقع ہوئی ہیں جبکہ یورپی دنیا میں سالانہ 82لاکھ افراد کینسر کے باعث ہلاک ہو جاتے ہیں۔

16/07/2015 - 14:05:43 :وقت اشاعت