بند کریں
صحت صحت کی خبریںہری پور، ڈینگی بخار سے 3 افراد ہلاک، درجنوں ہسپتال داخل،ہسپتالوں میں ڈینگی وائرس سے بچاؤ ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 21/10/2007 - 11:57:13 وقت اشاعت: 20/10/2007 - 19:41:26 وقت اشاعت: 20/10/2007 - 15:06:50 وقت اشاعت: 20/10/2007 - 11:08:35 وقت اشاعت: 19/10/2007 - 17:14:49 وقت اشاعت: 17/10/2007 - 18:10:50 وقت اشاعت: 12/10/2007 - 16:06:11 وقت اشاعت: 10/10/2007 - 15:16:24 وقت اشاعت: 10/10/2007 - 12:08:48 وقت اشاعت: 09/10/2007 - 11:57:25 وقت اشاعت: 09/10/2007 - 11:56:55

ہری پور، ڈینگی بخار سے 3 افراد ہلاک، درجنوں ہسپتال داخل،ہسپتالوں میں ڈینگی وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی عدم دستیابی سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اکتوبر۔2007ء) ضلع ہری پور کے علاقے خانپور کے دیہات میں ڈینگی بخار کے باعث تین افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں متاثرہ افراد کو ہری پور اور ٹیکسلا کے مختلف ہسپتالوں میں داخل کردیا گیا ہے اہلیان علاقہ نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ڈینگی وائرس سے بچاؤ کیلئے اقدامات اٹھائیں تاکہ مزید جانی نقصان سے بچا جاسکے۔ ادھرمعلوم ہوا ہے کہ ضلع ہری پور کے کسی بھی ہسپتال میں ڈینگی وائرس سے بچاؤ کی ویکسین دستیاب نہیں ہے جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
17/10/2007 - 18:10:50 :وقت اشاعت