کرک میں آلودہ پانی سے ہیضہ کی وباپھوٹ پڑی ‘سات بچے جاں بحق

منگل 21 جولائی 2015 13:47

کرک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جولائی۔2015ء) کرک میں آلودہ پانی کے باعث ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی ‘گیسٹرو میں مبتلا سات بچے جاں بحق ہوگئے ‘ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں درجنوں بچے تاحال زیر علاج ہیں۔ڈپٹی کمشنر نیصورتحال سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق کرک کے علاقے یوسی جندری کے مختلف دیہات پیرمیلہ، ستینامیلہ اور پایانہ بانڈہ میں پینے کے آلودہ پانی کے باعث ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی جان لیوا وبا نے سات معصوم زندگیاں نگل لیں جبکہ ڈسٹرکٹ اسپتال میں درجنوں بچے زیر علاج ہیں۔

ڈپٹی کمشنر شعیب جدون نے بچوں کی اموات کا نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کرکے متاثرہ علاقوں کی جانب امدادی ٹیمیں بھیج دیں ادھر ڈسٹرکٹ ہسپتال میں موثر انتظامات نہ ہونے کے باعث متاثرہ بچوں کے اہل خانہ نے بچوں کو علاج کیلئے پشاور منتقل کرنا شروع کردیا

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی