بند کریں
صحت صحت کی خبریںصوبہ بھر میں یوم انسداد ڈینگی 30 جولائی کو منایا جائیگا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 28/07/2015 - 20:45:16 وقت اشاعت: 28/07/2015 - 17:53:30 وقت اشاعت: 28/07/2015 - 17:00:56 وقت اشاعت: 28/07/2015 - 16:35:32 وقت اشاعت: 28/07/2015 - 15:16:57 وقت اشاعت: 28/07/2015 - 15:09:55 وقت اشاعت: 28/07/2015 - 15:04:56 وقت اشاعت: 27/07/2015 - 16:06:01 وقت اشاعت: 27/07/2015 - 15:52:21 وقت اشاعت: 27/07/2015 - 15:14:48 وقت اشاعت: 27/07/2015 - 13:54:15

صوبہ بھر میں یوم انسداد ڈینگی 30 جولائی کو منایا جائیگا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء)حکومت پنجاب نے محکمہ صحت اوربلدیات سے متعلقہ اداروں کو صوبہ بھر میں یوم انسداد ڈینگی 30 جولائی کو منانے کے حوالے سے خصوصی ہدایت جاری کر دی ہیں۔حکومتی ہدایت کے مطابق 30 جولائی کو یوم انسداد ڈینگی کے موقع پر سرکاری دفاتر ، گلی محلوں، چھتوں پر بارشوں کا پانی کھڑا نہ ہونے دیں جبکہ تمام محکمے اپنے اپنے طور پر تشہیری مہم بھی کریں تاکہ لوگوں میں ڈینگی سے بچاؤ کیلئے آگاہی پیدا کی جاسکے ۔

28/07/2015 - 15:09:55 :وقت اشاعت