پولیو کے خلاف 3 روزہ مہم کل شروع ہوگی

اسلام آباد (اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین28 اکتوبر2007) پولیو سے بچاؤ کیلئے تین روزہ قومی مہم ملک بھر میں کل پیر سے شروع ہورہی ہے۔ جس میں ایک سے پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

Your Thoughts and Comments