بند کریں
صحت صحت کی خبریںپاکستان سمیت دنیا بھر میں مچھروں سے بچاؤ کا عالمی دن منایا گیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 25/08/2015 - 16:40:21 وقت اشاعت: 25/08/2015 - 16:40:19 وقت اشاعت: 25/08/2015 - 13:07:56 وقت اشاعت: 25/08/2015 - 13:01:08 وقت اشاعت: 21/08/2015 - 16:07:19 وقت اشاعت: 20/08/2015 - 16:32:21 وقت اشاعت: 20/08/2015 - 16:27:21 وقت اشاعت: 20/08/2015 - 15:45:19 وقت اشاعت: 20/08/2015 - 14:04:16 وقت اشاعت: 20/08/2015 - 13:33:22 وقت اشاعت: 20/08/2015 - 12:51:23

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مچھروں سے بچاؤ کا عالمی دن منایا گیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مچھروں سے بچاؤ کا عالمی دن منایا گیا ۔ یہ دن منانے کا مقصد مچھروں کے کاٹنے سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ اس دن کو منانے کا آغاز ایک سائنسدان سررونلڈ کی اس دریافت سے ہوا کہ مادہ مچھر کے کاٹنے سے ملیریا پھیلتا ہے۔ انہوں نے ہی اس دن کو مچھروں کے عالمی دن منانے کی سفارش کی تھی، جس کے بعد پہلی مرتبہ یہ دن 20اگست 1930ء کو منایا گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سالانہ مچھروں سے متاثرہ افراد کی تعداد لاکھوں تک جا پہنچتی ہے اور ملیریا سمیت اس سے پھیلنے والی بیماریوں سے ہر کئی ملین انسان لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔

20/08/2015 - 16:32:21 :وقت اشاعت