بند کریں
صحت صحت کی خبریںلاہور ہائیکورٹ میں وکلاء اور پولیس تصادم کے بعد گرفتار کئے جانیوالوں کی رہائی کا عمل بھی ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2007 - 14:46:31 وقت اشاعت: 09/11/2007 - 21:35:40 وقت اشاعت: 08/11/2007 - 18:31:05 وقت اشاعت: 06/11/2007 - 18:11:00 وقت اشاعت: 06/11/2007 - 18:03:26 وقت اشاعت: 05/11/2007 - 23:30:56 وقت اشاعت: 05/11/2007 - 14:37:24 وقت اشاعت: 03/11/2007 - 18:06:28 وقت اشاعت: 03/11/2007 - 11:31:02 وقت اشاعت: 31/10/2007 - 13:45:40 وقت اشاعت: 30/10/2007 - 12:18:31

لاہور ہائیکورٹ میں وکلاء اور پولیس تصادم کے بعد گرفتار کئے جانیوالوں کی رہائی کا عمل بھی شروع ہو گیا ، لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج سید زاہد حسین بخاری رہا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5نومبر۔2007ء) لاہور ہائیکورٹ میں وکلاء اور پولیس تصادم کے بعد گرفتار کئے جانیوالوں کی رہائی کا عمل بھی شروع ہو گیا ہے۔ سب سے پہلے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ سائنسز (لمز) کے طلبہ و طالبات اور اس کے بعد سب سے پہلے لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج سید زاہد حسین بخاری کو رہا کیا گیا۔
05/11/2007 - 23:30:56 :وقت اشاعت