بند کریں
صحت صحت کی خبریںاٹک ، جنڈ گرلز ہائی سکول میں ڈینگی سپرے کے دوران 100سے زائد طالبا ت بے ہوش

صحت خبریں

وقت اشاعت: 12/09/2015 - 12:38:56 وقت اشاعت: 11/09/2015 - 16:36:48 وقت اشاعت: 11/09/2015 - 14:29:50 وقت اشاعت: 11/09/2015 - 14:29:50 وقت اشاعت: 11/09/2015 - 12:48:18 وقت اشاعت: 10/09/2015 - 16:17:51 وقت اشاعت: 10/09/2015 - 13:47:12 وقت اشاعت: 10/09/2015 - 13:47:12 وقت اشاعت: 09/09/2015 - 13:19:34 وقت اشاعت: 09/09/2015 - 13:05:55 وقت اشاعت: 08/09/2015 - 16:45:13

اٹک ، جنڈ گرلز ہائی سکول میں ڈینگی سپرے کے دوران 100سے زائد طالبا ت بے ہوش

اٹک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء)اٹک کے جنڈ گرلز ہائی سکول میں ڈینگی سپرے کے دوران 100سے زائد طالبا ت بے ہوش ہو گئیں،جنہیں طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،تمام طالبات کی حالت خطرے سے باہر ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سکول میں ڈینگی سے بچاؤکیلئے سپرے کیا جارہاتھا کہ اس دوران سپرے کے اثر سے 100سے زائد طالبات بے ہوش ہو گئیں جنہیں اپنی مدد آپ کے تحت فوری طور پر لوگوں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق ہسپتال لائے جانے والی طالبات کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔واضح رہے کہ جنڈ گرلز ہائی سکول میں 1370طالبات زیر تعلیم ہیں۔

10/09/2015 - 16:17:51 :وقت اشاعت