ڈینگی سپرے کی وجہ سے بے ہوش ہونے والی 66 طالبات میں سے 25 طالبات دوبارہ تحصیل ہسپتال جنڈ پہنچ گئیں ‘پانچ راولپنڈی ریفر

جمعہ 11 ستمبر 2015 14:29

جنڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2015ء) ڈینگی سپرے کی وجہ سے بے ہوش ہونے والی 66 طالبات میں سے 25 طالبات دوبارہ تحصیل ہسپتال جنڈ پہنچ گئیں ، 5 طالبات کو راولپنڈی ریفر کر دیا گیا ۔گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جنڈکی ڈینگی سپرے سے بے ہوش ہونے والی 66 طالبات جنہیں گزشتہ روز ابتدائی طبی سہولیات کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

ان میں سے 25 طالبات دوبارہ تحصیل ہسپتال جنڈ پہنچ گئی ہیں ۔

ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر ملک عبادت نے کہا کہ طالبات خوفزدہ ہیں اور طالبات کو سانس لینے میں تکلیف بتاتی ہیں ۔ ہسپتال میں تمام سہولیات موجود ہیں ضلع بھر کے سپیشلسٹ ڈاکٹروں کو جنڈ ہسپتال بلا لیا گیا ہے ۔ڈاکٹر عبادت نے کہا کہ میں نے ساری رات تحصیل ہسپتال کے وارڈ میں گزاری ہے اور جمعہ کی صبح لیٹ آنے والے دو ڈاکٹروں ڈاکٹر آصف اور ڈاکٹر حفیظ کو معطل کر دیا گیا ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی