کراچی ،ڈائریکٹر ہیلتھ کا امراض قلب اسپتال کا دورہ ،ایم ایس سمیت 18ملازمین معطل

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء)سینئر ڈائریکٹر ہیلتھ نے کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں واقع امراض قلب اسپتال کا دورہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اسپتال کے دورے کے موقع پر ایم ایس اظہر حایت سمیت طبی عملہ موجود نہیں تھا ۔سینئر ڈائریکٹر ہیلتھ نے غیر حاضری پر ایم ایس اظہر حیات سمیت 18افراد کو معطل کردیا ہے ۔ڈائریکٹر ہیلتھ کا امراض قلب کے اسپتال کا یہ اچانک دورہ تھا ۔

Your Thoughts and Comments