آئندہ چند ماہ میں مزید 40کلو گرام وزن کم کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں ‘عدنان سمیع

ہفتہ 24 نومبر 2007 12:30

ممبئی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار24 نومبر2007 ) گلوکار عدنان سمیع خان نے کہا ہے کہ مجھے اپنے موٹاپے کے سنگین مسئلہ کا اس وقت احساس ہوا جب ڈاکٹروں نے کہا کہ میں چھ ماہ سے زیادہ دیر زندہ نہیں رہ سکتا ۔ ڈاکٹروں نے یہ کہہ کر میرے خاندان کو خوفزدہ کر دیا تھا مگر یہ ایک کرشمہ ہے کہ اس موٹاپے کے باوجود میں ابھی تک زندہ ہوں ۔

(جاری ہے)

عدنان سمیع نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹروں نے میری زندگی کی الٹی گنتی کیلئے چھ ماہ کا وقت دیا پھر میں نے ڈائٹنگ شروع کر دی اور میرا وزن جو پہلے 200کلو گرام تھا اس ڈائٹنگ اور پرہیز سے 85کلو گرام کم ہو گیا ۔

اب میں آئندہ چند ماہ میں مزید 40کلو گرام وزن کم کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں ۔ عدنان سمیع نے بتایا کہ میں پہلی بیوی زیبا بختیار کی طلاق کے بعد جذباتی کشمکش کا شکار ہو گیا تھا اس دوران میں بھر پور غذا لینے لگا سیر ہو کر کھانا میری عادت بن گئی اور میر اوزن مسلسل بڑھنے لگامجھے ہائی بلڈپریشر کے علاوہ دمہ کا بھی عارضہ تھا اور تعجب کی بات ہے کہ گاتے وقت یہ عوارض میری گلوکاری میں کوئی رکاوٹ نہیں بنے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی