شعیب ملک ، مصباح الحق اور شعیب اختر تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں،میڈیا منیجرقومی کرکٹ ٹیم احسن ملک

کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر۔2007ء)پاکستان ٹیم کے میڈیا منیجر احسن ملک نے کہا ہے کہ شعیب ملک ، مصباح الحق اور شعیب اختر تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں ۔

(جاری ہے)

کولکتہ میں بھارتی نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز سینے میں انفیکیشن کے باعث اسپتال میں داخل کئے گئے شعیب اختر کی حالت بہتر ہے ۔ احسن ملک نے بتایا کہ مصباح الحق کی طبیعت بھی ٹھیک ہو رہی ہے ۔

Your Thoughts and Comments