چیچہ وطنی‘موٹرسائیکل سوار نوجوان نے چیچہ وطنی کے معروف حکیم پیر حفیظ الحق کو گولیاں مار کر موت کی نیند سلادیا

جمعہ 30 نومبر 2007 15:06

چیچہ وطنی(اردوپوائنٹ اخبار30 نومبر2007 تازہ ترین)’تیار ہوجاوٴ تمہار ا آخری وقت آن پہنچا“ موٹرسائیکل سوار نوجوان نے چیچہ وطنی کے معروف حکیم پیر حفیظ الحق کو گولیاں مار کر موت کی نیند سلادیا اور مقتول کی موت کا یقین ہوجانے پر فرار ہوگیا،ڈی ایس پی سرکل زاہد حسین نقوی کے مطابق مہر آباد ٹاوٴن چیچہ وطنی کے رہائشی حکیم حفیظ الحق آج صبح9بجے شرقی بائی پاس روڈ سے کچھ فاصلہ پر واقع اپنے ڈیرہ پر بیٹھے مریض دیکھ رہے کہ اچانک ایک خوش شکل موٹر سائیکل نوجوان وہاں آگیا اور کہا حکیم صاحب تیار ہوجاوٴ اب تمہارا آخری وقت آن پہنچا ہے ،اسی اثنا میں ملزم نے اسلحہ سے اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے مقتول خون میں لت پت ہوکر گر پڑا اور تڑپ تڑپ کر جان دیدی،ملزم نے مقتول کی موت کا یقین ہوجانے پر وہاں موجود مریضوں کو دھمکی دی کہ جس نے بھی زبان کھولی اسکا انجام بھی یہی ہوگا ،ملزم بعدازاں اطمینان سے فرار ہوگیا،ڈی ایس پی کے مطابق ملزم کا رنگ گورا اور اس نے چھوٹی داڑھی رکھی ہوئی تھی،مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال پہنچا دی گئی ہے،مقتول حکمت کے ساتھ ساتھ لوگوں کا روحانی علاج بھی کرتا تھا جس کے علاقہ بھر کی اہم شخصیات اور پولیس افسران سے قریبی تعلقات تھے، مقتول عالیشان قیمتی تانگے گھوڑ ے پر اپنے بچوں کو سکول چھوڑنے کیلئے آتا تھا،پولیس صدر نے جائے واقعہ سے ملنے والے شواہد کی روشنی میں تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی