بند کریں
صحت صحت کی خبریںموبائل ہسپتال سروس شروع کرنے کا فیصلہ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 08/10/2015 - 13:24:51 وقت اشاعت: 07/10/2015 - 16:45:14 وقت اشاعت: 07/10/2015 - 14:53:54 وقت اشاعت: 07/10/2015 - 14:40:57 وقت اشاعت: 07/10/2015 - 14:19:00 وقت اشاعت: 07/10/2015 - 14:09:58 وقت اشاعت: 07/10/2015 - 14:09:57 وقت اشاعت: 07/10/2015 - 13:03:30 وقت اشاعت: 07/10/2015 - 13:01:47 وقت اشاعت: 07/10/2015 - 12:34:15 وقت اشاعت: 06/10/2015 - 16:55:25

موبائل ہسپتال سروس شروع کرنے کا فیصلہ

سرگودھا۔7 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 اکتوبر۔2015ء)حکومت پنجاب نے طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں موبائل ہسپتال سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر موبائل ہسپتال پسماندہ علاقوں میں شروع کئے جارہے ہیں ان موبائل ہسپتالوں میں فرسٹ ایڈ سمیت چھوٹے آپریشن کرنے کی سہولت میسر ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ موبائل ہسپتال میں دو ڈاکٹرز اور دو پیرا میڈیکل سٹاف ہونگے جو مریضوں کو ان کے گھروں کی دہلیز پر علاج معالجہ کی سہولتیں فراہم کرینگے موبائل ہسپتال سروس کو طبی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے لائحہ عمل تیار کیا جارہا ہے

07/10/2015 - 14:09:58 :وقت اشاعت