ڈینگی پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں‘ چیف سیکرٹری کی ہدایت

جمعرات 8 اکتوبر 2015 13:24

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) چیف سیکرٹری پنجاب خضرحیات گوندل نے راولپنڈی اور ملتان کے ڈی سی اوز کو ہدایت کی ہے کہ ڈینگی کی روک تھام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔وہ یہاں سول سیکرٹریٹ میں راولپنڈی اور ملتان میں ڈینگی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔

(جاری ہے)

چیف سیکرٹری پنجاب نے کہاکہ انسداد ینگی کے حوالے سے وضع کردہ لائحہ عمل پر سوفیصد عملدرآمد یقینی بنایاجائے۔

اس سلسلے میں غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ڈینگی کے خاتمے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کیا جائے اور ان ڈور اور آؤٹ ڈور سرویلنس پر خصوصی توجہ دی جائے۔ راولپنڈی اور ملتان کے ڈی سی اوز نے اجلاس کو انسداد ڈینگی اقدامات بارے ویڈیو لنک کے ذریعے تفصیلی بریفنگ دی۔اجلاس میں سیکرٹری صحت، سیکرٹری بلدیات اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی