بند کریں
صحت صحت کی خبریں نائجیریا میں ایک شخص مشتبہ طور پر ایبولا کی وجہ سے ہلاک

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/10/2015 - 15:32:14 وقت اشاعت: 10/10/2015 - 12:56:41 وقت اشاعت: 10/10/2015 - 11:57:36 وقت اشاعت: 10/10/2015 - 11:18:56 وقت اشاعت: 09/10/2015 - 16:38:06 وقت اشاعت: 09/10/2015 - 16:32:17 وقت اشاعت: 09/10/2015 - 15:17:20 وقت اشاعت: 09/10/2015 - 15:17:18 وقت اشاعت: 09/10/2015 - 13:24:36 وقت اشاعت: 09/10/2015 - 13:22:54 وقت اشاعت: 08/10/2015 - 17:05:15

نائجیریا میں ایک شخص مشتبہ طور پر ایبولا کی وجہ سے ہلاک

ابوجا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء )نائجیریا کے جنوبی شہر کالابار میں ایک شخص مشتبہ طور پر ایبولا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہو گیا ۔عالمی میڈیا کے مطابق طبی حکام نے بتایا کہ غالبایہ شخص ایبولا وائرس میں مبتلا ہوا تھا اور اس کی بیماری میں وہ تمام علامات نوٹ کی گئیں، جو ایبولا سے پیدا ہوتی ہیں۔ وزارت صحت نے مزید تحقیق کے لیے ایک ٹیم کالابار روانہ کر دی ہے جبکہ حقائق جاننے کے لیے تفتیشی عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ ایک برس قبل نائجیریا کو ایبولا وائرس سے پاک ملک قرار دے دیا گیا تھا۔

09/10/2015 - 16:32:17 :وقت اشاعت