بند کریں
صحت صحت کی خبریںمولابخش ہسپتال میں ڈیلیوری اور ایمر جنسی آپریشن کا انتظام موجود ہے،ڈاکٹر احمد نعیم

صحت خبریں

وقت اشاعت: 13/10/2015 - 12:06:35 وقت اشاعت: 13/10/2015 - 12:06:35 وقت اشاعت: 12/10/2015 - 17:00:12 وقت اشاعت: 12/10/2015 - 16:59:14 وقت اشاعت: 12/10/2015 - 16:53:04 وقت اشاعت: 12/10/2015 - 16:10:25 وقت اشاعت: 12/10/2015 - 13:19:31 وقت اشاعت: 12/10/2015 - 12:53:16 وقت اشاعت: 12/10/2015 - 12:53:15 وقت اشاعت: 12/10/2015 - 12:01:54 وقت اشاعت: 10/10/2015 - 15:32:14

مولابخش ہسپتال میں ڈیلیوری اور ایمر جنسی آپریشن کا انتظام موجود ہے،ڈاکٹر احمد نعیم

سرگودھا۔12 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء) گورنمنٹ مولابخش ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر احمد نعیم شیخ نے کہا ہے کہ ہسپتال میں زچگی کے دوران ڈیلیوری او رایمر جنسی آپریشن کا چوبیس گھنٹے انتظام موجود ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ہسپتال میں 80 بیڈز کے علاوہ 200 بیڈ کے گائنی اور 50 بیڈ کے بچگانہ وارڈز کیلئے کثیر منزلہ عمارت تعمیر کرنے کی تجویز حکام بالا کو بھجوائی گئی ہے ۔انھوں نے کہا کہ ہسپتال کے گردونواح میں لبیارٹریوں کی بھر مار اور نااہل لوگوں کی طرف سے ٹیسٹ اورغلط رپورٹنگ روکنے کیلئے آپریشن تیزی سے جاری ہے۔

12/10/2015 - 16:10:25 :وقت اشاعت