بند کریں
صحت صحت کی خبریں ملتان میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت ڈینگی وائرس کی روک تھام میں ناکام ‘ مزید 33مریض نشتر ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 22/10/2015 - 11:54:08 وقت اشاعت: 22/10/2015 - 11:13:49 وقت اشاعت: 21/10/2015 - 16:26:57 وقت اشاعت: 21/10/2015 - 15:31:46 وقت اشاعت: 21/10/2015 - 15:24:41 وقت اشاعت: 21/10/2015 - 14:58:32 وقت اشاعت: 21/10/2015 - 14:49:02 وقت اشاعت: 21/10/2015 - 14:06:03 وقت اشاعت: 21/10/2015 - 13:45:54 وقت اشاعت: 21/10/2015 - 13:25:41 وقت اشاعت: 21/10/2015 - 11:32:29

ملتان میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت ڈینگی وائرس کی روک تھام میں ناکام ‘ مزید 33مریض نشتر ہسپتال منتقل

رواں سال میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 210 ہو گئی

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اکتوبر۔2015ء) ملتان میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت ڈینگی وائرس کی روک تھام میں ناکام ہو گئے ‘ ڈینگی کے شبہ میں مزید 33 مریض نشتر ہسپتال لائے گئے ‘ رواں سال میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 210 ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملتان میں مزید 28 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کے بعد رواں سال 210 مریض ڈینگی مچھر کا نشانہ بن چکے ہیں۔دوسری جانب صحت کے مطابق رواں سال میں مجموعی طور پر شہر کے 1255 مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد ہوچکا ہے جس کے تدارک کے لئے متاثرہ علاقوں میں سپرے کا عمل جاری ہے۔

21/10/2015 - 14:58:32 :وقت اشاعت