بند کریں
صحت صحت کی خبریںپی ٹی وی ڈرامہ سیریل ”عینک والا جن “کے بعد ”جنوں کی بستی “پیش کریگا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 20/12/2007 - 13:16:06 وقت اشاعت: 19/12/2007 - 17:37:15 وقت اشاعت: 19/12/2007 - 12:19:25 وقت اشاعت: 18/12/2007 - 17:46:50 وقت اشاعت: 18/12/2007 - 15:05:46 وقت اشاعت: 18/12/2007 - 15:01:53 وقت اشاعت: 18/12/2007 - 12:10:17 وقت اشاعت: 18/12/2007 - 11:43:04 وقت اشاعت: 18/12/2007 - 11:41:18 وقت اشاعت: 16/12/2007 - 18:22:28 وقت اشاعت: 15/12/2007 - 17:16:58

پی ٹی وی ڈرامہ سیریل ”عینک والا جن “کے بعد ”جنوں کی بستی “پیش کریگا

مانانوالہ(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین 18. دسمبر2007 ) پی ٹی وی ڈرامہ سیریل ”عینک والا جن “کے بعد ”جنوں کی بستی “ پیش کریگا۔ جس کی ریکارڈنگ مانانوالہ اور گردو نواح میں شروع کر دی گئی ہے اور آئندہ چند ماہ تک ریلیز کر دیا جائیگا۔ پی ٹی وی بچوں کیلئے یہ خصوصی ڈرامہ سیریل پیش کریگا جس میں مطلوب الرحمن المعروف زکوٹا جن دادا جن کا کردار ادا کرینگے ۔ دیگر فنکاروں میں قوی خان ‘ببوبرال اور غیور اختر کو بھی کاسٹ کیا گیاہے ۔ حسیب پاشا اور اسد بخاری ڈرامے کے مصنف ہیں ۔
18/12/2007 - 15:01:53 :وقت اشاعت