بند کریں
صحت صحت کی خبریںساہیوال،قطب شبانہ سے مسلم لیگ(ق)کے صدرسینکڑوں ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل

صحت خبریں

وقت اشاعت: 29/12/2007 - 14:31:26 وقت اشاعت: 29/12/2007 - 14:06:22 وقت اشاعت: 26/12/2007 - 13:31:22 وقت اشاعت: 26/12/2007 - 13:03:38 وقت اشاعت: 24/12/2007 - 14:05:32 وقت اشاعت: 24/12/2007 - 13:57:18 وقت اشاعت: 23/12/2007 - 15:00:09 وقت اشاعت: 20/12/2007 - 13:16:06 وقت اشاعت: 19/12/2007 - 17:37:15 وقت اشاعت: 19/12/2007 - 12:19:25 وقت اشاعت: 18/12/2007 - 17:46:50

ساہیوال،قطب شبانہ سے مسلم لیگ(ق)کے صدرسینکڑوں ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل

ساہیوال(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین 24. دسمبر2007 )مسلم لیگ(ق)قطب شبانہ کے صدر سید شوکت شیرازی نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا ہے اور پیپلزپارٹی کے امیدوار این اے 161میرغلا م کاٹھیا، پی پی 222سے امجد حسین بخاری اور پی پی 223سے امیدوار چوہدری حفیظ اختر کی حمایت کااعلان کردیا ہے، انہوں نے سوموار کو یہاں ایک کارنرمیٹنگ میں کہا کہ پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو وفاق کی علامت ہیں وہ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرسکتی ہیں۔
24/12/2007 - 13:57:18 :وقت اشاعت