زیا دہ دیر کرسی پر بیٹھے رہناصحت کیلئے خطر نا ک ہوسکتا ہے، ماہرین

پیر 2 نومبر 2015 11:37

زیا دہ دیر کرسی پر بیٹھے رہناصحت کیلئے خطر نا ک ہوسکتا ہے، ماہرین

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2 نومبر۔2015ء)طبی ما ہرین کا کہنا ہے کہ خطرنا ک آلا ت اور کیمیکلز کے ساتھ ساتھ اب کر سیوں پر بھی ہیلتھ وارننگ چھا پنی چاہیے کیو نکہ یہ بھی صحت کے لیے خطرنا ک ثا بت ہو سکتی ہیں۔ما ہرین کے مطا بق دن کا زیا دہ تر حصہ کر سی پر بیٹھ کر گزا رنا کینسر ، دل کے امراض اور ہا ئی بلڈ پر یشر جیسی خطرناک ترین بیماریوں کا با عث بن سکتا ہے۔

(جاری ہے)

جدیدزمانے میں نہ صرف آفسوں بلکہ گھر وں میں بھی لو گ اپنا زیا دہ تر وقت کھا نے کے میز یا ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر ہی گزارتے ہیں جس با عث جسم میں کو لیسٹر ول اور شکر کر سطح میں غیر میں معمولی اضافہ ذیا بیطس کا اہم سبب بن رہا ہے۔بر طا نو ی یو رنیو رسٹی میں کی جا نے والی اس حا لیہ تحقیق کے مطا بق مو جو دہ زما نے میں سگریٹ نو شی اورالکحل کے علا وہ طو یل دورانیے تک کر سی پر بیٹھنابھی صحت کے مسا ئل کی اہم وجہ بن گیا ہے اور کر سیاں بھی انسا نی عمر کم کر نے کا سبب بن رہی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی