بند کریں
صحت صحت کی خبریںپشاور،حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کانگو وائرس کی مشتبہ مریضہ دم توڑگئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 04/11/2015 - 13:55:06 وقت اشاعت: 04/11/2015 - 13:25:30 وقت اشاعت: 04/11/2015 - 12:36:26 وقت اشاعت: 04/11/2015 - 12:21:34 وقت اشاعت: 03/11/2015 - 16:52:11 وقت اشاعت: 03/11/2015 - 11:30:14 وقت اشاعت: 02/11/2015 - 15:31:02 وقت اشاعت: 02/11/2015 - 11:37:50 وقت اشاعت: 02/11/2015 - 11:12:37 وقت اشاعت: 31/10/2015 - 16:58:12 وقت اشاعت: 31/10/2015 - 11:38:59

پشاور،حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کانگو وائرس کی مشتبہ مریضہ دم توڑگئی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3 نومبر۔2015ء )حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کانگو وائرس کی مشتبہ مریضہ دم توڑ گئی جس کے بعد صوبے میں اس مہلک بیماری سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 11 ہوگئی ۔پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی انتظامیہ کے مطابق 26 سالہ پری گل افغان شہری ہے اوراسے گزشتہ روز تشویش ناک حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا۔ ڈاکٹروں کی بھرپورکوشش کے باوجود پری گل جاں برنہ ہوسکی اور منگل کی صبح دم توڑ گئی۔ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رواں برس اب تک اب تک کانگو وائرس کے 32 مشتبہ مریض لائے جاچکے ہیں جب کہ اس جان لیوا وائرس سے رواں سال11اموات ہوچکی ہیں۔

03/11/2015 - 11:30:14 :وقت اشاعت