بھارت کادفاع کے بعد ریلوے کے شعبہ میں اسرائیل سے تعاون بڑھانے کا فیصلہ‘مسلم طبقوں کا اظہار تشویش

بدھ 26 دسمبر 2007 13:03

نئی دہلی (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین 26. دسمبر2007) بھارتی حکومت نے دفاعی کے شعبہ میں اسرائیل سے تعاون حاصل کرنے کے بعد ریلوے نیٹ ورک میں حساس آلات اور ریڈار سسٹم کی تنصیب میں اسرائیل سے تعاون حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جدید حساس آلات کے ذریعے لائن کی صورتحال پر نظر رکھی جا سکتی ہے جبکہ ریڈار سسٹم حادثات روکنے میں معاون ثابت ہو گا- اطلاعات کے مطابق اس ضمن میں بھارت کے وزیر ریلوے آروالو کی قیادت میں ایک اعلی سطحی وفد اسرائیل کاد ورہ کر چکا ہے جہاں ریلوے کے شعبہ میں تعاون بڑھانے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا- جبکہ جلد ایک اسرائیلی ود کی آمد متوقع ہے واضح رہے کہ اسرائیل خاص طور پر مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کی کاروائیوں پر قابو پانے میں مدد دے رہا ہے اور اس نے بھارت کو جدید آلات دیئے ہیں اور اب دونوں ملک ریلوے کے شعبہ میں تعاون بڑھا رہے ہیں جس پر بھارت کے مسلمان طبقات شدید تشویش کا اظہار کررہے ہیں-

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی