بند کریں
صحت صحت کی خبریںسانحہ لیا قت باغ ۔۔۔ کراچی میں کشیدہ صورتحال کی وجہ سے اسپتالوں مٰیں‌مریضوں اور ان کے اہل ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 03/01/2008 - 13:13:36 وقت اشاعت: 02/01/2008 - 17:51:01 وقت اشاعت: 01/01/2008 - 12:29:02 وقت اشاعت: 01/01/2008 - 12:04:57 وقت اشاعت: 29/12/2007 - 14:31:26 وقت اشاعت: 29/12/2007 - 14:06:22 وقت اشاعت: 26/12/2007 - 13:31:22 وقت اشاعت: 26/12/2007 - 13:03:38 وقت اشاعت: 24/12/2007 - 14:05:32 وقت اشاعت: 24/12/2007 - 13:57:18 وقت اشاعت: 23/12/2007 - 15:00:09

سانحہ لیا قت باغ ۔۔۔ کراچی میں کشیدہ صورتحال کی وجہ سے اسپتالوں مٰیں‌مریضوں اور ان کے اہل خانہ کو شدید پریشانی کا سامنا

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 29دسمبر 2007ء ) سانحہ لیا قت باغ کے بعد کراچی مٰیں کشیدہ صورتحال کی وجہ سے اسپتالوں مٰیں‌مریضوں اور ان کے اہل خانہ کو شدید پریشانی کا سامنا ہے جبکہ پیٹرول پمپ بند ہونے کی وجہ سے ایمبولینس سروس بھی معطل ہے ۔
29/12/2007 - 14:06:22 :وقت اشاعت