پاکستان میں سالانہ 85ہزاربچے نمونیہ کے باعث ہلاک ہوجاتے ہیں‘عالمی ادارہ صحت

جمعرات 12 نومبر 2015 14:00

پاکستان میں سالانہ 85ہزاربچے نمونیہ کے باعث ہلاک ہوجاتے ہیں‘عالمی ادارہ صحت

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ پاکستان میں سالانہ 85ہزاربچے نمونیہ کے باعث ہلاک ہوجاتے ہیں ،نمونیہ سے متاثرہ بچوں کی تعدادکے لحاظ سے پاکستان دنیاکاتیسرامتاثرہ ملک ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت کاکہناہے کہ پاکستان میں ایک سال کے دوران 85ہزاربچے نمونیہ کے باعث ہلاک ہوجاتے ہیں ۔اوسطاپاکستان میں مہینے میں چھ ہزارتین سوبچے نمونیہ سے ہلاک ہوجاتے ہیں ،رپورٹ میں کہاگیاہے کہ پاکستان میں 57اعشاریہ آٹھ فیصدبچوں کوویکسینشن کے ٹیکے دیئے جاتے ہیں جبکہ47فیصدبچے نمونیہ کے ٹیکوں سے محروم رہ جاتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی