بند کریں
صحت صحت کی خبریںہدایتکارہ سنگیتا طبی معائنے کیلئے لندن روانہ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 07/01/2008 - 14:58:53 وقت اشاعت: 06/01/2008 - 16:26:16 وقت اشاعت: 04/01/2008 - 13:23:00 وقت اشاعت: 03/01/2008 - 13:13:36 وقت اشاعت: 02/01/2008 - 17:51:01 وقت اشاعت: 01/01/2008 - 12:29:02 وقت اشاعت: 01/01/2008 - 12:04:57 وقت اشاعت: 29/12/2007 - 14:31:26 وقت اشاعت: 29/12/2007 - 14:06:22 وقت اشاعت: 26/12/2007 - 13:31:22 وقت اشاعت: 26/12/2007 - 13:03:38

ہدایتکارہ سنگیتا طبی معائنے کیلئے لندن روانہ

لاہور(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین 01. جنوری2008 ) نامور ہدایتکارہ سنگیتا طبی معائنے کیلئے گزشتہ روز لندن روانہ ہو گئیں جہاں سے وہ ایک ہفتے بعد واپس لاہور پہنچ جائیں گی ۔ روانگی سے قبل ہدایتکارہ سنگیتا نے بتایا کہ بھارت میں میرا ہیپاٹائٹس کے حوالے سے جو علاج ہوا تھا وہ خاصہ بہتر رہا اور لندن جا کر میں اپنا مکمل چیک اپ کرارہی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ واپس آ کر میں اپنی شوبز سر گرمیاں اور بیٹی کی شادی کی ذمہ داری پوری کروں گی ۔
01/01/2008 - 12:29:02 :وقت اشاعت