بند کریں
صحت صحت کی خبریںلائبیریا میں ایبولا وائرس کے باعث ایک نو عمر لڑکا ہلاک

صحت خبریں

وقت اشاعت: 26/11/2015 - 16:41:34 وقت اشاعت: 26/11/2015 - 14:13:09 وقت اشاعت: 26/11/2015 - 14:11:12 وقت اشاعت: 25/11/2015 - 14:55:51 وقت اشاعت: 25/11/2015 - 14:02:35 وقت اشاعت: 25/11/2015 - 11:28:37 وقت اشاعت: 23/11/2015 - 16:19:23 وقت اشاعت: 23/11/2015 - 14:03:42 وقت اشاعت: 23/11/2015 - 11:40:23 وقت اشاعت: 22/11/2015 - 22:13:42 وقت اشاعت: 20/11/2015 - 14:24:59

لائبیریا میں ایبولا وائرس کے باعث ایک نو عمر لڑکا ہلاک

مونرویا ۔ 25 نومبر اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 نومبر۔2015ء لائبیریا میں ایبولا وائرس کے باعث ایک نو عمر لڑکا ہلاک ہو گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق لائبیریا کے دارالحکومت کے مشرقی مضافات میں 15 سالہ لڑکے میں ایبولا وائرس کی تشخیص گزشتہ ہفتے ہوئی تھی جس کے باعث وہ ہلاک ہو گیا۔مریض کے والد اور بھائی میں بھی اس مرض کی علامات پائی گئی ہیں جنھیں خاندان کے دیگر تین افراد کے ہمراہ مونروویا کے باہر ہسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے۔عالمی ادارے ڈبلو ایچ او کی ایبولا سے متعلق ٹیم کے سربراہ بروس ایلورڈ کا کہنا ہے کہ یہ بات واضح نہیں کہ وہ لڑکا کس طرح اس مرض میں مبتلا ہوا ہے۔واضح رہے کہ لائبیریا کو صحت کے عالمی ادارے نے 3 ستمبر کو ایبولا سے پاک ملک قرار دیا تھا۔

25/11/2015 - 11:28:37 :وقت اشاعت