حالیہ انسداد پولیو مہم کے دوران ویکسین سے انکار کرنے والے والدین کی تعداد میں 91 فیصد کمی واقع ہوئی ‘ ایمر جنسی آپریشنل سیل

بدھ 25 نومبر 2015 14:55

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء) پولیو کے خاتمے کیلئے تشکیل دیے گئے ادارے ایمرجنسی آپریشن سیل (ای او سی) بلوچستان نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ انسداد پولیو مہم کے دوران ویکسین سے انکار کرنے والے والدین کی تعداد میں 91 فیصد کمی واقع ہوئی۔ای او سی کے ایک افسر ڈاکٹر آفتاب کاکڑ نے بتایا کہ پانچ سال سے کم عمر 12607 بچوں کے والدین کو پولیو رضاکاروں، علماء اور انتظامیہ نے پولیو قطروں کے حوالے سے قائل کیا۔

(جاری ہے)

صوبائی محکمہ صحت نے کوئٹہ اور صوبے کے دیگر علاقوں میں 10 سے 12 نومبر کے درمیان تین روزہ انسداد پولیو مہم کا انعقاد کیا تھا۔ای او سی کے سربراہ سید سیف الرحمان نے میڈیا کو بتایا کہ مہم کے دوران 24 لاکھ بچوں کو پولیو ویکسین پلائی گئی۔ڈاکٹر کاکڑ کے مطابق حالیہ مہم کے دوران 448 والدین نے کوئٹہ بلاک میں اپنے بچوں کو ویکسین دلوانے سے انکار کیا۔انہوں نے کہاکہ مجموعی طور پر 5015 فیملیز نے اپنے بچوں کو ویکسین دلوانے سے انکار کیا ‘ 4567 کو بات چیت کے ذریعے قائل کیا گیا۔بلوچستان کے محکمہ صحت نے ایک کمیٹی تشکیل دی تھی جس کا کام انکاری والدین کو ویکسین کے لیے قائل کرنا تھا۔ڈاکٹر رحمان نے بتایا کہ کمیٹی میں علماء ‘ حکومتی اہلکار اور رضاکار شامل ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی