بند کریں
صحت صحت کی خبریںسرگودھا، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسیئن پلانے کیلئے اقدامات شروع کردیئے،ذرائع محکمہ ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 04/12/2015 - 13:00:07 وقت اشاعت: 04/12/2015 - 12:04:16 وقت اشاعت: 04/12/2015 - 11:53:55 وقت اشاعت: 03/12/2015 - 22:37:38 وقت اشاعت: 03/12/2015 - 15:45:13 وقت اشاعت: 02/12/2015 - 15:01:53 وقت اشاعت: 02/12/2015 - 14:31:34 وقت اشاعت: 02/12/2015 - 11:32:16 وقت اشاعت: 01/12/2015 - 15:24:49 وقت اشاعت: 01/12/2015 - 13:19:59 وقت اشاعت: 01/12/2015 - 11:34:56

سرگودھا، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسیئن پلانے کیلئے اقدامات شروع کردیئے،ذرائع محکمہ صحت

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔02 دسمبر۔2015ء) سرگودھا سمیت ضلع بھر میں 7 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسیئن پلانے کیلئے محکمہ صحت نے اقدامات شروع کردیئے ہیں، محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق پولیو ویکسیئن پلانے کی مہم 14 سے 16 دسمبر مقرر کی گئی ہے جس میں سرگودھا ضلع کے 7 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائینگے پولیو ٹیمیں گھر گھر قطرے پلانے کے علاوہ ریلوے اسٹیشنز‘ بس اسٹینڈ اور دیگر مقامات پر بھی خصوصی ڈیوٹیاں دینگی اور اس بات کو یقینی بنایا جائیگا کہ کوئی بچہ پولیو کے قطرے پینے سے محروم نہ رہے۔

02/12/2015 - 15:01:53 :وقت اشاعت