بند کریں
صحت صحت کی خبریںکوفی عنان نے طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے کینیا کا دورہ منسوخ کردیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2008 - 14:32:32 وقت اشاعت: 18/01/2008 - 12:36:42 وقت اشاعت: 17/01/2008 - 13:51:59 وقت اشاعت: 17/01/2008 - 13:51:59 وقت اشاعت: 16/01/2008 - 14:26:17 وقت اشاعت: 16/01/2008 - 13:20:41 وقت اشاعت: 15/01/2008 - 13:58:21 وقت اشاعت: 14/01/2008 - 22:44:41 وقت اشاعت: 14/01/2008 - 13:12:01 وقت اشاعت: 13/01/2008 - 18:17:56 وقت اشاعت: 13/01/2008 - 16:54:17

کوفی عنان نے طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے کینیا کا دورہ منسوخ کردیا

نیروبی(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین 16. جنوری2008 ) اقوام متحدہ کے سابقہ سیکرٹری جنرل کوفی عنان نے طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے کینیا کا دورہ منسوخ کردیا کوفی عنان کینیا میں سیاسی بحران پر بات چیت کے لیے بدھ کو نبیروبی پہنچنا تھا تاہم صحت خراب ہونے کی وجہ سے انہوں نے اپنا دورہ ملتوی کردیا ہے جبکہ دوسری طرف امداد والے ممالک یورپی یونین اوراقوام متحدہ نے کینیا کو خبردار کیا ہے کہ جمہوریت اور انسانی حقوق جیسے مسائل کی وجہ سے اس کی امداد معطل کی جاسکتی ہے۔
16/01/2008 - 13:20:41 :وقت اشاعت