جہلم ،صحت عامہ کی بہتری کیلئے انقلابی اقدامات کئے جارہے ہیں،،کمشنر راولپنڈی زاہد سعید

جمعہ 4 دسمبر 2015 16:47

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن04دسمبر۔2015ء) حکومت پنجاب صحت عامہ کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے لئے انقلابی اقدامات کر رہی ہے اور جدیدمشنری مہیا کرنے کے علاوہ ڈاکٹروں کی کمی بھی دور کی جارہی ہے۔حکومت پنجاب صحت عامہ کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے لئے انقلابی اقدامات کر رہی ہے اور جدیدمشنری مہیا کرنے کے علاوہ ڈاکٹروں کی کمی بھی دور کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن (ر) زاہد سعید نے ڈی ایچ کیو میں دمہ وارڈ کے معائنہ کرنے کے دوران کیا۔ اس موقع پر ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر شوکت محمود اور اسسٹنٹ کمشنر جہلم ڈاکٹر آفاق وزیر بھی موجود تھے۔ جنرل سیکرٹری پنجاب چیسٹ ایسوسی ایشن ڈاکٹرحفیظ الرحمن نے کمشنر زاہد سعید کو دمہ وارڈ میں موجود سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی۔ انہوں نے کہاکہ حکومت کے اقدامات کو مزید موثر بنانے کے لئے مخیر حضرات کو بھی اپنا کردار اد ا کرنا چاہئے ۔ انہوں نے کہاکہ ڈی ایچ کیو جہلم میں موجود سہولیات تسلی بخش ہیں اور ایمرجنسی بلاک میں سہولیات کی فراہمی میں مخیر حضرات نے کلیدی کردار ادا کیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی