بند کریں
صحت صحت کی خبریںسرگودھا،حکومت پنجاب نے سرکاری ہسپتالوں میں آئسولیشن وارڈ قائم کرنے کیلئے ہدایات جاری کر ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 06/12/2015 - 17:19:05 وقت اشاعت: 06/12/2015 - 13:47:36 وقت اشاعت: 06/12/2015 - 13:47:36 وقت اشاعت: 05/12/2015 - 16:37:16 وقت اشاعت: 05/12/2015 - 15:28:47 وقت اشاعت: 05/12/2015 - 15:28:46 وقت اشاعت: 05/12/2015 - 15:22:52 وقت اشاعت: 05/12/2015 - 14:00:58 وقت اشاعت: 04/12/2015 - 16:47:30 وقت اشاعت: 04/12/2015 - 16:39:01 وقت اشاعت: 04/12/2015 - 13:00:07

سرگودھا،حکومت پنجاب نے سرکاری ہسپتالوں میں آئسولیشن وارڈ قائم کرنے کیلئے ہدایات جاری کر دیں

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین05دسمبر۔2015ء)حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز کے سرکاری ہسپتالوں میں آئسولیشن وارڈ قائم کرنے کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق صوبہ بھر میں خناق سے بچوں کی ہلاکت کے باعث حکومت نے فوری طور پر تمام ڈویژنل ہسپتالوں میں آئسولیشن وارڈ قائم کرنے کیلئے متعلقہ ہسپتالوں کے ایم ایس صاحبان سے تفصیلات طلب کرلی ہیں اور اس سلسلہ میں فوری سمری بناکر سیکرٹری صحت کو روانہ کرنے کی ہدایت کی ہے ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئسولیشن وارڈ قائم ہونے سے بچوں کی زندگیاں بچانے میں مدد ملے گی۔

05/12/2015 - 15:28:46 :وقت اشاعت