بند کریں
صحت صحت کی خبریںسرگودھا میں تین روزہ پولیو مہم 14 دسمبر سے شروع ہوگی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 08/12/2015 - 15:29:52 وقت اشاعت: 08/12/2015 - 15:01:41 وقت اشاعت: 08/12/2015 - 13:57:56 وقت اشاعت: 08/12/2015 - 13:27:21 وقت اشاعت: 07/12/2015 - 19:10:21 وقت اشاعت: 07/12/2015 - 16:44:40 وقت اشاعت: 07/12/2015 - 16:42:59 وقت اشاعت: 06/12/2015 - 17:19:05 وقت اشاعت: 06/12/2015 - 13:47:36 وقت اشاعت: 06/12/2015 - 13:47:36 وقت اشاعت: 05/12/2015 - 16:37:16

سرگودھا میں تین روزہ پولیو مہم 14 دسمبر سے شروع ہوگی

سرگودھا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔07 دسمبر۔2015ء) سرگودھا میں تین روزہ پولیو مہم 14 دسمبر سے شروع ہوگی پولیو مہم کا افتتاح وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف 13 دسمبر کو بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر کرینگے سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں ایک کروڑ 84 لاکھ سے زائد بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائینگے اس سلسلہ میں سرگودھا سمیت ہر ضلع میں پولیو ٹیموں کو ٹارگٹ فراہم کردیا گیا ہے شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں‘ لاری اڈوں‘ ویگن اسٹینڈ‘ ریلوے اسٹیشن‘ تعلیمی اداروں اور گھر گھر جاکر بچوں کو پولیو کو قطرے پلائے جائینگے یہ مہم باقاعدہ طور پر 14 دسمبر سے 16 دسمبر تک جاری رہے گی جس کیلئے محکمہ صحت نے انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔

07/12/2015 - 16:44:40 :وقت اشاعت