بند کریں
صحت صحت کی خبریںایران میں سوائن فلو کی وباء‘تین ہفتوں میں 33افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/12/2015 - 14:28:55 وقت اشاعت: 10/12/2015 - 13:48:49 وقت اشاعت: 10/12/2015 - 13:20:03 وقت اشاعت: 10/12/2015 - 12:18:54 وقت اشاعت: 08/12/2015 - 17:07:38 وقت اشاعت: 08/12/2015 - 15:29:52 وقت اشاعت: 08/12/2015 - 15:01:41 وقت اشاعت: 08/12/2015 - 13:57:56 وقت اشاعت: 08/12/2015 - 13:27:21 وقت اشاعت: 07/12/2015 - 19:10:21 وقت اشاعت: 07/12/2015 - 16:44:40

ایران میں سوائن فلو کی وباء‘تین ہفتوں میں 33افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

تہران (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔08 دسمبر۔2015ء ) ایران میں سوائن فلو کی وباسے تین ہفتوں میں 33 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے نائب وزیر صحت نے تصدیق کی ہے کہ 28 ہلاکتیں صوبہ کرمان جبکہ 5 سستان بلوچستان میں ہوئیں۔ وبا کے تہران سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں بھی پھیلنے کا خدشہ ہے۔ صوبہ کرمان میں اس وائرس سے متاثر ہونے والے تقریبا 600 افراد نے طبعی معائنہ کروایا ہے۔ سوائن فلو پہلی بار میکسیکو میں سامنے آیا اور بعد میں بڑی تیزی سے پوری دنیا میں پھیل گیا۔

08/12/2015 - 15:29:52 :وقت اشاعت