بند کریں
صحت صحت کی خبریں میکسیکو ڈینگی کے خلاف ویکسین کی منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 11/12/2015 - 15:50:43 وقت اشاعت: 11/12/2015 - 15:08:12 وقت اشاعت: 11/12/2015 - 14:46:28 وقت اشاعت: 10/12/2015 - 16:30:55 وقت اشاعت: 10/12/2015 - 15:29:22 وقت اشاعت: 10/12/2015 - 14:28:55 وقت اشاعت: 10/12/2015 - 13:48:49 وقت اشاعت: 10/12/2015 - 13:20:03 وقت اشاعت: 10/12/2015 - 12:18:54 وقت اشاعت: 08/12/2015 - 17:07:38 وقت اشاعت: 08/12/2015 - 15:29:52

میکسیکو ڈینگی کے خلاف ویکسین کی منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

میکسیکو سٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 دسمبر۔2015ء )میکسیکو ڈینگی بخار کے خلاف ویکسین کی منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابقمیکسیکو ڈینگی بخار کے خلاف ویکسین کی منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے ۔ یہ ویکسین ایک فرانسیسی دوا ساز ادارے سنوفی نے تیار کی ہے۔ سنوفی کا کہنا ہے کہ اْس نے ڈینگوڑیا نامی ویکسین 20 برسوں میں تیار کی ہے۔ اس کمپنی نے لاطینی امریکا اور ایشیا کے20 ممالک سے اس دوا کی منظوری دینے کی درخواست کی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق مچھر سے پھیلنے والی اس بیماری سے ہر سال22 ہزار افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ ابتدائی مرحلے میں میکسیکو میں تقریباً 40 ہزار افراد اس سے مستفید ہوں گے۔

10/12/2015 - 14:28:55 :وقت اشاعت