بند کریں
صحت صحت کی خبریںبھارتی ریاست اترپردیش میں دماغی بخار کے باعث 4بچے ہلاک

صحت خبریں

وقت اشاعت: 13/12/2015 - 15:06:42 وقت اشاعت: 11/12/2015 - 15:56:24 وقت اشاعت: 11/12/2015 - 15:50:43 وقت اشاعت: 11/12/2015 - 15:08:12 وقت اشاعت: 11/12/2015 - 14:46:28 وقت اشاعت: 10/12/2015 - 16:30:55 وقت اشاعت: 10/12/2015 - 15:29:22 وقت اشاعت: 10/12/2015 - 14:28:55 وقت اشاعت: 10/12/2015 - 13:48:49 وقت اشاعت: 10/12/2015 - 13:20:03 وقت اشاعت: 10/12/2015 - 12:18:54

بھارتی ریاست اترپردیش میں دماغی بخار کے باعث 4بچے ہلاک

نئی دہلی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 دسمبر۔2015ء)بھارتی ریاست اترپردیش میں دماغی بخار کے باعث 4بچے ہلاک ہوگئے ، اب تک دماغی بخار میں مبتلا 1709 مریضوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا جن میں سے 420 دم توڑ چکے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق مشرقی اتر پردیش کے گورکھپور میں واقع بابا رگھوداس میڈیکل کالج اسپتال میں دماغی بخار میں مبتلا چار بچے دم توڑ گئے ۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مرنے والے بچوں میں سدھارتھ نگر کے دو بچے اور دیوریا و گورکھپور کے ایک ایک بچے شامل ہیں۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ یکم جنوری سے اب تک دماغی بخار میں مبتلا 1709 مریضوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا جن میں سے اب تک 420 مریض دم توڑ چکے ہیں۔

10/12/2015 - 16:30:55 :وقت اشاعت