بند کریں
صحت صحت کی خبریںوزیر اعلیٰ پنجاب نے خناق کے مرض سے بچوں کی اموات کا نوٹس لے لیا ،انکوائری کمیٹی تشکیل

صحت خبریں

وقت اشاعت: 14/12/2015 - 16:25:29 وقت اشاعت: 14/12/2015 - 13:10:30 وقت اشاعت: 13/12/2015 - 15:06:42 وقت اشاعت: 11/12/2015 - 15:56:24 وقت اشاعت: 11/12/2015 - 15:50:43 وقت اشاعت: 11/12/2015 - 15:08:12 وقت اشاعت: 11/12/2015 - 14:46:28 وقت اشاعت: 10/12/2015 - 16:30:55 وقت اشاعت: 10/12/2015 - 15:29:22 وقت اشاعت: 10/12/2015 - 14:28:55 وقت اشاعت: 10/12/2015 - 13:48:49

وزیر اعلیٰ پنجاب نے خناق کے مرض سے بچوں کی اموات کا نوٹس لے لیا ،انکوائری کمیٹی تشکیل

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 دسمبر۔2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے خناق کے مرض سے بچوں کی اموات کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ۔خناق کے مرض سے بچوں کی اموات کا وزیر اعلی پنجاب نے نوٹس لے لیا اور فوری انکوائری کمیٹی کی تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔وزیر اعلی معائنہ ٹیم کے سربراہ تین رکنی انکوائری کمیٹی کی سربراہی کریں گے جبکہ وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی اور کمشنر ساہیوال ٹیم کے رکن ہوں گئے ۔تحقیقات کو جلد از جلد مکمل کر کے رپورٹ وزیر اعلی کو پیش کی جائے گئی ۔دوسری جانب وکیل اظہر صدیق کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں بھی خناق کا بر وقت علاج نہ ہونے پر درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

11/12/2015 - 15:08:12 :وقت اشاعت