بند کریں
صحت صحت کی خبریںپنجگور میں تین روزہ پولیو کی قومی مہم شروع

صحت خبریں

وقت اشاعت: 25/01/2008 - 16:12:49 وقت اشاعت: 25/01/2008 - 14:03:28 وقت اشاعت: 25/01/2008 - 14:03:28 وقت اشاعت: 25/01/2008 - 13:58:36 وقت اشاعت: 25/01/2008 - 12:49:47 وقت اشاعت: 23/01/2008 - 14:22:55 وقت اشاعت: 23/01/2008 - 13:37:51 وقت اشاعت: 22/01/2008 - 12:17:17 وقت اشاعت: 22/01/2008 - 11:31:35 وقت اشاعت: 21/01/2008 - 19:13:15 وقت اشاعت: 18/01/2008 - 18:13:08

پنجگور میں تین روزہ پولیو کی قومی مہم شروع

پنجگور(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین 23. جنوری2008 ) میں تین روزہ پولیو کی قومی مہم شروع قائمقام ضلعی ناظم پنجگور حاجی محمد اکبر بلوچ ای ڈی او ہیلتھ پنجگور ڈاکٹر علی احمد بلوچ جامع مسجد پنجگور کے خطیب مولوی علی احمد بلوچ ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر امیر محمد گچکی ای ڈی او پی ایچ ای محمد نعیم بلوچ نے الگ الگ بچوں کو پولیو کے قطرہ پلا کر باقاعدہ مہم کا آغاز کردیا افتتاحی تقریب میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر سید علی ڈاکٹر محمد صادق بلوچ ڈاکٹر محمد اکرم بلوچ ڈاکٹر انور عزیز فنانس آفیسر ممتاز بلوچ برکت بلوچ ناظمین سماجی تنظیموں کے اراکین دیگر مکاتب فکر کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
23/01/2008 - 14:22:55 :وقت اشاعت