- Home
- Health
- Health News
- پنجاب فوڈاتھارٹی کا حفظان صحت ، ناقص صفائی کی صورت حال اور ملاوٹ شدہ اشیاء فرحت کرنے والوں کے ..
پنجاب فوڈاتھارٹی کا حفظان صحت ، ناقص صفائی کی صورت حال اور ملاوٹ شدہ اشیاء فرحت کرنے والوں کے خلاف تابڑتورکاروئیاں جاری
بدھ 16 دسمبر 2015 15:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16دسمبر۔2015ء) پنجاب فوڈاتھارٹی کا حفظان صحت ، ناقص صفائی کی صورت حال اور ملاوٹ شدہ اشیاء فرحت کرنے والوں کے خلاف تابڑتورکاروئیاں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر شہر بھر میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے چھاپے مارے جس میں واہگہ ٹاؤن کی ٹیم کی جانب سے کاروائی کرتے ہوئے شادی پورہ میں واقع المراج سویٹس کو سلائیڈنگ ڈورزکی غیر موجودگی اور مٹھایئوں پر حشرات کی موجودگی کی بنا پر سر بمہر کیا گیا جبکہ صدیق فش کو مچھلی سٹور کرنے کے غیر مناسب طریقے کی بنا پر جرمانہ عائد کیا گیا۔
راوی ٹاؤن کی ٹیم کی جانب سے کاروائی کر تے ہوئے المدینہ ملک شاپ اور نیو بسم اللہ کشمیری دال چاول کو میڈکلزکے بغیر کاروبار کرنے کی بنا پر سربمہر کر دیا گیا جبکہ حاجی سردار ڈرائی فروٹ یونٹ کو حفظان صحت کے اصولوں پر عمل نہ کرنے کی بنا پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔(جاری ہے)
اسی طرح فیلڈ ٹیم نے حاجی پارک سوڈیوال میں واقع سوپر بیکری کو صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات ، گٹر کے کھلے ڈھکنوں ، کھا نے کی اشیا ء کے غیر ڈھکے ہونے اور ہاتھ دھونے کے لئیے صابن کے میسر نہ ہو نے کی بنا پر سر بمہر کر دیا۔
گلبرگ ٹاؤن کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ایل ڈی اے فلیٹس کے قریب واقع ذائقہ ریسٹورینٹ کو فریزر کی ناقص صفائی اور کھانہ سٹور کرنے کے غیر معیاری طریقے اور شاہد نہاری کو کھانے کی اشیا ء کے قریب حشرات پائے جانے کی بنا پر سر بمہر کیا جبکہ مدنی ریسٹورینٹ کو بھاری جرمانہ عائد کیا۔Browse Latest Health News in Urdu
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر
صوبے بھر میں 35 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں ملیریا کے کیسز کی تعداد میں نمایاں اضافہ