بند کریں
صحت صحت کی خبریں صوابی میں پولیو مہم سیکورٹی خدشات کے باعث ملتوی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 21/12/2015 - 16:40:22 وقت اشاعت: 20/12/2015 - 19:59:58 وقت اشاعت: 20/12/2015 - 12:47:17 وقت اشاعت: 17/12/2015 - 17:29:40 وقت اشاعت: 17/12/2015 - 14:10:41 وقت اشاعت: 17/12/2015 - 14:01:12 وقت اشاعت: 17/12/2015 - 11:21:28 وقت اشاعت: 16/12/2015 - 15:07:59 وقت اشاعت: 16/12/2015 - 14:23:33 وقت اشاعت: 16/12/2015 - 13:29:50 وقت اشاعت: 16/12/2015 - 12:47:26

صوابی میں پولیو مہم سیکورٹی خدشات کے باعث ملتوی

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17دسمبر۔2015ء) صوابی میں پولیو مہم شروع ہونے سے پہلے سیکورٹی خدشات کے باعث ملتوی کر دی گئی ۔ جمعرات کے روز محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی جانب سے صوابی میں پولیو سے بچاؤ مہم کا آغاز ہونا تھا۔ مگر صوابی میں پولیو مہم سیکورٹی خدشات کے باعث ملتوی کر دی گئی پولیو مہم ملتوی ہونے کے باعث ہزاروں بچے پولیو کے قطروں سے محروم ہو گئے ہیں ۔

17/12/2015 - 14:01:12 :وقت اشاعت